محمد اورنگزیب

سی پیک فیز ٹو میں چینی کمپنیوں کو پیداواری یونٹس پاکستان منتقل کرنے پر قائل کیا جائیگا،وزیر خزانہ

ڈیووس (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سی پیک فیز ٹو میں حکومت ٹو حکومت کی بجائے بزنس ٹو بزنس پر توجہ مرکوز رہے گی، سی پیک فیز ٹو میں چینی کمپنیوں کو پیداواری یونٹس مزید پڑھیں

تارکینِ وطن

تارکینِ وطن کی آمد روکنے کی کوشش کینیڈین حکومت کیلئے دردِ سر بن گئی

اوٹاوا(رپورٹنگ آن لائن)کینیڈا نے تارکینِ وطن کا بوجھ کم کرنے کے لیے امیگریشن پالیسی تبدیل کی ہے۔ اس کا بنیادی مقصد کینیڈا آنے کی خواہش رکھنے والوں کی تھوڑی سی حوصلہ شکنی ہے۔ اسٹوڈنٹ ویزا پر کینیڈا آنے والوں کی مزید پڑھیں

عثمان بزدار

وزیراعلیٰ آفس کے دروازے عوام، طلبہ اور میڈیا کیلئے کھول دیئے گئے ہیں‘عثمان بزدار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ آفس کے دروازے عوام،طلبہ اور میڈیا کے لئے کھول دئیے گئے ہیں‘نوجوانوں کےلئے ایک لاکھ ملازمتوں کو بڑھا کر ڈیڑھ لاکھ تک لے جارہے ہیں‘باصلاحیت اور تعلیم یافتہ نوجوانوں کو مزید پڑھیں

وزیراعظم

حکومت محنت کشوں کے حالات بہتر بنانے کیلئے پرعزم ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت محنت کشوں کے حالات بہتر بنانے کیلئے پرعزم ہے، کوشش ہے محنت کشوں کواندرون و بیرون ملک ملازمتوں کے بہتر مواقع میسر آ سکیں، یوم مزدورپرپیغام میں مزید پڑھیں

صدربائیڈن

صدربائیڈن کا انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے 2 ٹریلین ڈالر سے زائد منصوبے کا اعلان

پنسلوینیا (رپورٹنگ آن لائن) امریکی صدر جوبائیڈن نے ملک میں انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے 2 ٹریلین ڈالر سے زائد کے منصوبے کا اعلان کر دیا، انہوں نے لاکھوں نوکریاں دینے کا بھی وعدہ کیا۔ ریاست پنسلوینیا میں خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ملک پی ڈی ایم جلسوں سے نہیں سائنس و ٹیکنالوجی پر عبور حاصل کرنے سے ترقی کرے گا ،فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک پی ڈی ایم کے جلسوں سے نہیں بلکہ سائنس و ٹیکنالوجی پر عبور حاصل کرنے سے ترقی کرے گا،خواہش ہے ہوآوے چائنہ کے بعد مزید پڑھیں