فواد چوہدری

مقبوضہ کشمیر کیلئے ہر وقت جنگ کو تیار ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے لیے ہر وقت جنگ کو تیار ہیں، کشمیر پاکستان کا حصہ ہے ،پاکستان کے عوام کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ جمعرات کو وفاقی وزیر مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

5اگست 2019 کا اقدام بھارت کے متصب چہرے پر بدنما داغ ہے’ترجمان پنجاب حکومت

لاہور( رپورٹنگ آن لائن )ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ 5اگست 2019 کا اقدام بھارت کے متصب چہرے پر بدنما داغ ہے،مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنابین الاقوامی قوانین کی پامالی ہے۔ یوم استحصال کشمیر مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہی ہیں،علی امین گنڈا پور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہی ہیں،عالمی دنیا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی شدید پامالیوں کو مزید پڑھیں

پاکستان

بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ ختم کرنا پڑے گا، پاکستان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے سلسلے کو ختم کرنا پڑے گا،مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مزید پڑھیں

پاکستان

بھارت مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی قبضے کے حقائق چھپا نہیں سکتا، پاکستان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی قبضے کے حقائق چھپا نہیں سکتا،آزاد کشمیر کے عوام آزادانہ انتخابات سے مستفید ہو رہے ہیں ، مقبوضہ کشمیر بھارتی قبضے میں خون میں نہایا مزید پڑھیں

فواد حسین

آزاد کشمیر میں انتخابات مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے خوابوں کو جلا بخشتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایک دن پورے کشمیر کے لوگ اسی آزادی سے اپنی رائے کا اظہار کریں گے ، آزاد کشمیر میں انتخابات مقبوضہ کشمیر کے لوگوں مزید پڑھیں

مریم نواز

سلیکٹڈ کی طرح کشمیر کو مودی کے حوالے نہیں کریں گے،مریم نواز

حویلی (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی، شہیدوں کے خون کا مقدمہ نواز شریف اور مریم نواز لڑیں گے، سلیکٹڈ مزید پڑھیں

مریم نواز

نوازشریف کوقید میں بھی قتل کرنے کی سازش کی گئی، مریم نوازکا الزام

مظفر آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کو قید میں بھی قتل کرنے کی سازش کی گئی تھی ، نوازشریف کے خلاف طرح طرح کی سازشیں ہوئیں، نوازشریف کے بنائے ہوئے منصوبوں مزید پڑھیں

چیئر مین سینٹ

بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خاتمے کا دن دور نہیں، چیئر مین سینٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خاتمے کا دن دور نہیں، مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک تحریک آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے۔ یوم شہدائے کشمیر مزید پڑھیں