کاٹن مارکیٹ

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مجموعی طور پر مندی کا رجحان رہا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مجموعی طور پر مندی کا رجحان رہا۔ ٹیکسٹائل اسپنرز نے روئی کی خریداری میں کم دلچسپی دکھائی جبکہ جنرز روئی کی فروخت کرنے کی کوشش مزید پڑھیں