عمران خان، بشریٰ بی بی

فروری 2018 میں عمران خان، بشریٰ بی بی کا دوسرا نکاح پڑھایا مفتی سعید، عون چوہدری نے بیان ریکارڈ کروا دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس میں نکاح خواں مفتی سعید اور عون چوہدری نے اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔منگل کوڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس مزید پڑھیں