ولادیمیر پیوٹن

روسی صدر کا 6 غریب افریقی ممالک کو مفت اناج دینے کا اعلان

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن)روس نے 6 غریب افریقی ممالک کو مفت اناج فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس اناج برآمدات یوکرین کے بجائے افریقی ممالک کو کرنے مزید پڑھیں