عمران اسماعیل

فاشسٹ حکومت قومی اداروں کوبیچنے کی تیاری کر رہی ہے، عمران اسماعیل

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ فاشسٹ حکومت معیشت کا بیڑہ غرق کرنے کے بعد قومی اداروں کوبیچنے کی تیاری کر رہی ہے۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مزید پڑھیں