ملاقات

وزیراعظم سے ترکیہ کی معروف کمپنی کی چیئر پرسن ایبرد اوز دمیر کی ملاقات ،سرمایہ کاری پر گفتگو

انقرہ (رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ترکیہ کی معروف کمپنی لیماک ہولڈنگز کی چئیرپرسن، ایبرو اوزدمیر نے ملاقات کی جس میں پاکستان میں توانائی، انفراسٹرکچر، سیاحت اور تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری پر گفتگو کی گئی ۔ مزید پڑھیں