سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، ججز نے آئینی درخواستوں کی سماعت سے معذرت کرلی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کے قیام کے بعد دیگر ججز نے آئینی درخواستوں کی سماعت سے معذرت کرلی۔ 26 ویں آئینی ترمیم کے تحت سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کے قیام کے بعد دیگر ججز مزید پڑھیں

خواجہ آصف

جرات ہے تو بشریٰ بی بی خود بیان کا مطلب بیان کریں یا معذرت کریں’خواجہ آصف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ بشریٰ بی بی کے بیان کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کے متضاد بیانات کی بھرمار ہے۔خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا کہ بشریٰ بی بی کے بیان کو مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ضلعی حکومتوں کو تحلیل کرنے کیخلاف کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تحلیل

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں ضلعی حکومتوں کو تحلیل کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تحلیل ہوگیا، جسٹس علی ضیا باجوہ نے کیس کی سماعت سے معذرت کرلی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں 3 مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،جسٹس چودھری محمد اقبال کی انٹرنیٹ کی بندش کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری محمد اقبال نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب کے خلاف دائر درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ میں انٹرنیٹ کی بندش اور مزید پڑھیں

نعیم پنجوتھا

چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے سے معذرت بہانہ ہے، نعیم پنجوتھا ایڈووکیٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین کے ترجمانِ قانونی امور نعیم حیدر پنجوتھا نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے سے معذرت بہانہ ہے۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ سابق وزیرِ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

جج لاہور ہائیکورٹ کی عورت مارچ کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست سننے سے معذرت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے عورت مارچ کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست کی سماعت سے معذرت کر لی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور مس رافعہ حیدر کی جانب سے عورت مارچ ریلی کیلئے مزید پڑھیں

فیصل قریشی

جاوید اختر ہندوستان کے ہیرو بن گئے وہ معذرت نہیں کرینگے، فیصل قریشی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ جاوید اختر اس وقت ہندوستان میں ہیرو ثابت ہوگئے ہیں وہ پاکستان مخالف دیے گئے بیان پر معذرت نہیں کریں گے۔جاوید اختر نے فیض فیسٹیول کے دوران پاکستانیوں سے مزید پڑھیں