شہباز گل

مخالفین گھٹیاسیاست چمکاتے رہے، بلین ٹری منصوبہ پاکستان کیلئے اعزاز بن گیا، شہباز گل

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ بلین ٹری منصوبہ پاکستان کیلئے اعزازبن گیا ہے، وزیراعظم نے آنیوالی نسلوں کی بہتری کیلئے بلین ٹری منصوبہ شروع کیا۔ جمعہ کو سماجی رابطے مزید پڑھیں

سیالکوٹ

سیالکوٹ میں 14 کروڑ سے شروع ایک اور منصوبہ ٹیکس پیئر کے نام

سیالکوٹ(رپورٹنگ آن لائن) معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں 14 کروڑ سے شروع ایک اور منصوبہ ٹیکس پیئر کے نام کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی عثمان ڈار کی ترقیاتی منصوبوں کوٹیکس دہندگان کے نام مزید پڑھیں

ثانیہ نشتر

احساس پروگرام کیلئے بجٹ میں 260 ارب روپے مختص ،پروگرام وزیر اعظم کا ترجیحی پروگرام ہے، ثانیہ نشتر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) معاون خصوصی ثانیہ نشتر نے کہاہے کہ احساس پروگرام کیلئے بجٹ میں 260 ارب روپے مختص ہیں، یہ وزیر اعظم کا ترجیحی پروگرام ہے۔ وفاقی وزراء کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ثانیہ نشتر مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

ہر شہری کو کورونا سے بچا ویکسین لگا کر عوام کی زندگیاں محفوظ بنائی جائیں گی،فردوس عاشق اعوان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہر شہری کو کورونا سے بچا وکی ویکسین لگا کر عوام کی زندگیاں محفوظ بنائی جائینگی، آنے والے دنوں میں ویکسینیشن کے عمل کو مزید پڑھیں

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

نون لیگ نے صرف واسا کے ذریعے لاہور کے شہریوں کو ماہانہ 35کروڑ کا ٹیکہ لگایا، فردوس عاشق اعوان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نون لیگ نے صرف واسا کے ذریعے لاہور کے شہریوں کو ماہانہ 35کروڑ کا ٹیکہ لگایا، واسا کی آمدن 60کروڑ، خرچ 25کروڑ ہے، مزید پڑھیں

بابر اعوان

الیکشن کمیشن کو الیکشن اصلاحات کے حوالے سے درخواست جمع کرائی گئی ہے، بابر اعوان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو الیکشن اصلاحات کے حوالے سے درخواست جمع کرائی گئی ہے، حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

حکومت پنجاب بجٹ میں الاﺅنسز،تنخواہیں بڑھارہی ہے،فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب بجٹ میں الاﺅنسز،تنخواہیں بڑھارہی ہے،اپوزیشن عوام کوگمراہ کرنے میں مصروف ہے،یہ قومی خزانے کوچونالگانے والی حکومت نہیں ہے،عوامی مزید پڑھیں

شہباز گل

زرمبادلہ کے ذخائر مسلسل بڑھ ر ہے ہیں، گندم کے بعد ہم لائیو اسٹاک پر توجہ دینے جارہے ہیں، شہباز گل

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر مسلسل بڑھ ر ہے ہیں، گندم کے بعد ہم لائیو اسٹاک پر توجہ دینے جارہے ہیں،حکومتی اقدامات کے باعث کسانوں کو فصل کا مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

موجودہ اپوزیشن ذہنی پستی کی نئی حدوں کو چھوتی نظر آرہی ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ موجودہ اپوزیشن ذہنی پستی کی نئی حدوں کو چھوتی نظر آرہی ہے، کپتان کی قیادت میں معاشی و سفارتی محاذ مزید پڑھیں

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ہم نے پاکستان کے چہرے سے دہشتگردی کے دھبے دھوئے،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ہم نے پاکستان کے چہرے سے دہشتگردی کے دھبے دھوئے،ملک کے تمام اداروں نے مزید پڑھیں