شیخ رشید

اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہے،عمران کی کال ناگزیر اورتاخیرکی گنجائش نہیں ، شیخ رشید

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سائفر جہاں بھی گیا محفوظ ہے، گھبرائیں نہیں، عمران خان کے پاس کال دینے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے۔ نجی ٹی مزید پڑھیں

مولانا بخش چانڈیو

موجودہ حکومت کو میں اپنی حکومت نہیں کہہ سکتا، ہماری حکومت آئے گی تو پھر معاملات کو دیکھیں گے، مولانا بخش چانڈیو

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کو میں اپنی حکومت نہیں کہہ سکتا، ہماری حکومت آئے گی تو پھر معاملات کو دیکھیں گے۔ایک انٹرویومیں پاکستان پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

شفقت محمود

طلبہ کالج اور یونیورسٹی میں داخلے کی فکر چھوڑ کر صرف امتحانات پر توجہ دیں’شفقت محمود

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ طلبہ کالج اور یونیورسٹی میں داخلے کی فکر چھوڑ کر صرف امتحانات پرتوجہ دیں کیونکہ یہ معاملات بھی طے ہوجائیں گے۔ اس وقت طلبہ صرف امتحانات پر توجہ مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

شاہ محمودقریشی کا بیان ہلکی بات ہے، اس پر کچھ نہیں کہناچاہتا، ہم لوگوں کو ہلکی بات کرنا زیب نہیں دیتا،جہانگیر ترین

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے میرے دوستوں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ خود ان معاملات کو دیکھیں گے،مقدمات سے نہیں بھاگ رہے ،عدالتوں کا سامنا کررہے مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کل لاہور کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کل منگل کو لاہور کا دورہ کریں گے ،وزیراعظم صوبائی حکومت کے اقدامات اور گورننس سے متعلق معاملات کا جائزہ لیں گے ،وزیر اعظم عمران خان لاہور میں گورنر پنجاب چوہدری سرور مزید پڑھیں

عمران خان

گیس سے متعلقہ معاملات پر باہمی مشاورت سے مستقبل کا لائحہ عمل تشکیل د یا جائے،عمران خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گیس سے متعلقہ معاملات کا تعلق کسی ایک صوبہ یا علاقے سے نہیں بلکہ یہ پورے ملک کامعاملہ ہے، گیس سے متعلقہ معاملات پر باہمی مشاورت سے مستقبل کا مزید پڑھیں

صوبائی کابینہ

عثمان بزدار کی زیر صدارت پنجاب کی صوبائی کابینہ کا 33واں اجلاس

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پنجاب کی صوبائی کابینہ کا 33 واں اجلاس جو منگل کے روز وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت منعقد ہوا تھا کہ ایجنڈے سے محکمہ سوشل ویلفیئر بورڈ کے معاملات ایجنڈے سے نکال دئیے مزید پڑھیں