گوشت

گوشت اور اس کی مصنوعات کی برآمدات میں اپریل 2025کے دوران 19.67 فیصد کمی

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)گوشت اور اس کی مصنوعات کی برآمدات میں اپریل 2025کے دوران 19.67 فیصد کمی ہوئی ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس)کے اعدادوشمارکیمطابق اپریل 2025کے دوران گوشت اور اس کی مصنوعات کی برآمدات کی مالیت9.8 ارب روپے مزید پڑھیں

پاکستان بیوروبرائے شماریات

زرعی اورکیمکلز مصنوعات کی درآمد میں 10ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر4 فیصد اضافہ ہوا،رپورٹ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)زرعی اورکیمکلز مصنوعات کی درآمد میں جاری مالی سال کے پہلے 10ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر4 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے مطابق مالی سال کے پہلے 10ماہ کے دوران زرعی اورکیمکلز مصنوعات کی درآمدات مزید پڑھیں

شہباز شریف

ایف بی آر کی ڈیجیٹائیزیشن اور نظام کو خود کار بنانے کیلئے اقدامات تیزی سے جاری ہیں،70 برس کے بگاڑ کو ٹھیک کرنے کیلئے سخت اقدامات ضروری ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ ایف بی آر کی ڈیجیٹائیزیشن اور نظام کو خود کار بنانے کیلئے اقدامات تیزی سے جاری ہیں،70 برس کے بگاڑ کو ٹھیک کرنے کیلئے سخت اقدامات ضروری ہیں،ٹیکس دینے والے افراد اور مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر بھی نہیں’ بیرسٹر سیف

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہاہے کہ تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر بھی نہیں۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں مزید پڑھیں

گڈز ٹرانسپورٹرز

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے چاول کی برآمدات بھی متاثر ،2کروڑ ڈالر کا نقصان

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے چاول کی ملکی برآمدات بھی متاثر ہوگئی اور ہڑتال کے پانچویں روزتک پاکستان سے مجموعی طور2کروڑ ڈالر سے زائد کا چاول پاکستان سے برآمد نہیں کیا جاسکا۔ تفصیلات کے مطابق گڈز ٹرانسپورٹ کی مزید پڑھیں

ہارون اختر خان

ہارون اختر خان کی زیر صدارت کیلے کے پودے سے متعلق منصوبے پر سمیڈا کے ساتھ اعلیٰ سطحی اجلاس ، ماحول دوست صنعت اور پائیدار ترقی پر زور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوارہارون اختر خان نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کی ترقیاتی اتھارٹی کے ساتھ کیلے کے پودے کے فضلے کو ٹیکسٹائل مصنوعات میں تبدیل کرنے کے مزید پڑھیں

ویتنام

چین ویتنام ہم نصیب معاشرہ تشکیل دینا عالمی اہمیت کا حامل ہے، چینی صدر

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی صدر شی جن پھںگ نے ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے ہیڈگواٹرز میں کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری تولام کے ساتھ بات چیت کی۔ منگل کے روز شی جن پھنگ نے مزید پڑھیں

چین

ٹرمپ کی بڑی پسپائی، سمارٹ فونز اور کمپیوٹرز کو ٹیرف سے استثنی دیدیا

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے الیکٹرانکس مصنوعات کی درآمدات پر عائد مجوزہ ٹیرف سے یوٹرن لیتے ہوئے ان مصنوعات کو جوابی محصولات سے مستثنی قرار دے دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں