رانا ثناء اللہ

بھارت نے اگر آگے بڑھنے کی کوشش کی تو انہیں نقصان اٹھانا پڑے گا، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بھارت نے اگر آگے بڑھنے کی کوشش کی تو انہیں نقصان اٹھانا پڑے گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 18 اپریل کو طلب کر لیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) کا مشترکہ اجلاس 18 اپریل بروز جمعرات سہ پہر 4 بجے طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کا اجلاس کل، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 18 اپریل کو طلب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیاگیا جبکہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ری شیڈول کر دیا گیا۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کل شام 5 بجے ہونے والے اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس مزید پڑھیں

پارلیمنٹ

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل، 15مارچ کو سہ پہر 4بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں منعقد ہو گا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا،پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مورخہ 28فروری کو کل سہ پہر 4بجے کے بجائے مورخہ 15مارچ کو سہ پہر 4بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں منعقد ہو گا، اسپیکر قومی اسمبلی مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 8فروری کو طلب کرلیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر پاکستان نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 8فروری کو طلب کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا ہے صدر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 8 فروری مزید پڑھیں

صدر

اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی سمری صدر کو ارسال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کے حوالے سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی سمری صدر مملکت کو بھجوا دی گئی، اسلام آباد مقامی حکومت ترمیمی بل کی منظوری کے حوالے سے وزارت پارلیمانی امور نے مزید پڑھیں

پارلیمنٹ

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا،اجلاس اب 20 دسمبر کو ہو گا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا،اجلاس اب 20 دسمبر کو ہو گا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس18 نومبر 2022 بروز جمعہ کو سہ مزید پڑھیں

صدر مملکت عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا۔ اس ضمن میں ایوانِ صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل بروزجمعرات سہ پہر 4 مزید پڑھیں

جے یوآئی

جے یوآئی کی مرکزی مجلس عاملہ نے مشترکہ اجلاس میں پاس ہونے والے بلز کو مسترد کردیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) جمعیت علما اسلام (جے یوآئی)کی مرکزی مجلس عاملہ نے مشترکہ اجلاس میں پاس ہونے والے بلز کو مسترد کردیا اور ای وی ایم پر تشویش کا اظہار کیا ہے،مرکزی مجلس عاملہ نے پی ڈی ایم مزید پڑھیں