شیری رحمان

مسجد نبوی واقعے کی مذمت نہ کرنا اس کے دفاع کے مترادف ہے،شیری رحمن

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ مسجد نبوی ﷺ واقعے کی مذمت نہ کرنا اس کے دفاع کے مترادف ہے، عمران خان اپنے کرپشن سکینڈل کا دفاع کرنے میدان میں مزید پڑھیں