بلاول بھٹوزرداری

یورپین یونین ہمارے خطے میں مستقل قیام امن کیلئے کردار ادا کرے، بلاول بھٹو

برسلز(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ یورپین یونین ہمارے خطے میں مستقل قیام امن کیلئے اپنا کردار ادا کرے گا۔ یہ بات پاکستان سے آئے ہوئے بین الپارلیمانی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو نے یورپین مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

میرے منصوبے کے مطابق فلسطینیوں کو واپسی کا کوئی حق حاصل نہیں ہے، ٹرمپ

غزہ ( رپورٹنگ آن لائن)غزہ کی پٹی پرقبضہ کرنے اور اسے خریدنے کے بارے میں اپنے سابق بیانات کی وجہ سے بین الاقوامی مذمتوں کو سمیٹنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر آگ پر تیل ڈالا ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان نے سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کر دی

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کرتے ہوئے سلامتی کونسل میں مساوی اور جوابدہ اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے ۔ان خیالات کااظہاراقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

رمضان شوگرملزکیس،حمزہ شہبازکی مستقل حاضری معافی کی درخواست پردلائل طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر نیب سے دلائل طلب کر لیے۔ رمضان شوگر مل ریفرنس میں سابق وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

انسداد منشیات پر سختی سے عمل درآمد چینی حکومت کا مستقل موقف ہے، چینی مشن

اقوام متحدہ (رپورٹنگ آن لائن) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مشن کے ترجمان نے” سینتھیٹک ڈرگز” کی روک تھام کے حوالے سے چین کے موقف کے بارے میں ایک رپورٹر کے سوال کے جواب میں کہا کہ منشیات پر مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کا کنٹریکٹ اور ورک چارج پر تعینات 50 ہزار ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پنجاب حکومت نے کنٹریکٹ اور ورک چارج پر تعینات 50 ہزار ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے ملازمین کو سہولیات دینے مزید پڑھیں

پنجاب سپورٹس بورڈ

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب سپورٹس بورڈکی ای لائبریریز کے ملازمین کو مستقل نہ کرنے کے خلاف درخواست پر جواب طلب کرلیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے صوبے بھر میں پنجاب سپورٹس بورڈ کی ای لائبریریز کے ملازمین کو مستقل نہ کرنے کا اقدام کے خلاف دائر درخواست پر پنجاب سپورٹس بورڈ سے 3 جولائی کو جواب طلب کرلیا۔ جسٹس ساجد محمود مزید پڑھیں