لیپ ٹاپ

تعلیم کے فروغ اور مستحق طلبہ کو ایک لاکھ لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی حکومت نے اپنے آخری بجٹ 2023-24 میں تعلیم کے فروغ اقدامات اور مستحق طلبہ کو ایک لاکھ لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں اپنی بجٹ تقریر کے مزید پڑھیں