اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی،ترقی وخصوصی اقدامات پروفیسراحسن اقبال نے کہاہے کہ پہلی اقتصادی مردم شماری ایک عظیم سنگ میل اورپاکستان کی ترقی کی راہ میں ایک عظیم ستون ہے جوپالیسی سازی، سرمایہ کاری ، روزگار، مالی وسائل اورسماجی مزید پڑھیں
