انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی

فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں 150 بیڈز پر مشتمل نیا ایمرجنسی بلاک بنانے کا فیصلہ

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی صحت دوست پالیسی کے تحت ڈویژنل انتظامیہ عارضہ قلب کے مریضوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے مسلسل کوشاں ہے، اس ضمن میں فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ڈونر مزید پڑھیں