وزیر تعلیم

عمران خان چاہتے ہیں انہیں این آر او دیا جائے،رانا تنویر حسین

شیخوپورہ (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان چاہتے ہیں انہیں این آر او دیا جائے۔ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین نے کہا کہ عمران خان کو پہلے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

ریاست پہ حملہ کرنے والے کو سزا دی جاتی ہے، مذاکرات نہیں کئے جاتے، وزیراطلاعات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ریاست پہ حملہ کرنے والے کو سزا دی جاتی ہے، مذاکرات نہیں کئے جاتے۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ عمران خان صاحب یہ مذاکرات کی نہیں مزید پڑھیں

مذاکرات

سعودی عرب میں سوڈان کے متحارب فریقین کے درمیان مذاکرات

جدہ (رپورٹنگ آن لائن )سعودی عرب کے شہر جدہ میں سوڈان کے متحارب فریقین کے درمیان مذاکرات ہو رے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی مندوب نے بتایاکہ متحارب فریقین کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات دوبارہ شروع ہوں گے اور وہ جدہ مزید پڑھیں

شہزادہ فیصل بن فرحان

امریکا اور سعودی عرب کا سوڈان میں قیام امن کیلئے جدہ میں مذاکرات کا خیرمقدم

واشنگٹن /جدہ(رپورٹنگ آن لائن)امریکا اور سعودی حکومتوں نے آپس میں برسر پیکار سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان براہ راست مذاکرات جدہ میں شروع ہونے کی تصدیق کی ہے حالانکہ سوڈانی دارالحکومت میں لڑائی کے آثار کم ہوتے مزید پڑھیں

شیریں مزاری

انتخابات، اسمبلیوں کی تحلیل کی تاریخ طے نہ ہوسکی، پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات ختم ہوگئے، شیریں مزاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ بات چیت کے بعد شاہ محمود قریشی نے اعلان کیا ہے کہ فریقین اسمبلیوں کی تحلیل اور انتخابات کی تاریخ مقرر کرنے مزید پڑھیں

شاہ محمود

حکومت کی سوچ کل والی ہی رہی تو مزید مذاکرات بے معنی ہیں،شاہ محمودقریشی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پہلے ہی کہا تھا مذاکرات کو تاخیری حربے کے طورپر استعمال نہ کیا جائے، حکومت کی جو سوچ کل دیکھی اگر وہی رہتی مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

مئی اہم ہے،10مئی تک پتالگ جائے گا ،آرہوگایاپارہوگا ‘ شیخ رشید

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ پی ڈی ایم ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہوچکی ہے ، حکومت منظم سازش کے تحت عدلیہ کونشانہ بنارہی ہے ،عدلیہ جیتے گی آئین اورقانون جیتے گااور الیکشن ہو کررہیں گے،بلاول مزید پڑھیں

صدر یون سیوک یو

جنوبی کوریا کے مختلف حلقوں کی صدر یون سیوک یو کے دورہ امریکہ اور مذاکرات پر کڑی تنقید

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) جنوبی کوریا کے صدر یون سیوک یو امریکہ کے دورے سے وطن واپس پہنچ گئے ۔ جنوبی کوریا اور امریکہ کے درمیان ہونے والی ملاقات کے نتائج نے جنوبی کوریا میں تشویش اور تنقید کو جنم مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

حکومت کی نیت ٹھیک ہوئی تو مذاکرات کامیاب ہوجائیں گے’ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف کے بانی رکن، امیدوار حلقہ پی پی 160 ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہا ہے کہ حکومت کی نیت ٹھیک ہوئی تو مذاکرات کامیاب ہوجائیں گے، پی ڈی ایم حکومت کو آئین، سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

مذاکرات

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان جاری مذاکرات مذاکرات کل دوبارہ ہونگے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان جاری مذاکرات کل منگل کو دوبارہ ہونگے ۔تفصیلات کے مطابق حکومت سے جاری مذاکرات کے کامیاب نتائج کی راہ ہموار کرنے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی مزید پڑھیں