محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب 18ویں ایشین فنانشل فورم میں شرکت کیلئے ہانگ کانگ روانہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب 18ویں ایشین فنانشل فورم میں شرکت کے لیے ہانگ کانگ روانہ ہو گئے ہیں۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر خزانہ اپنے دورہ ہانگ کانگ کے دوران مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

رائٹ سائزنگ کا عمل شفاف طریقہ سے آگے بڑھا رہے ہیں، کوشش ہے جاری مالی سال کے اختتام تک یہ عمل مکمل ہو، وزیر خزانہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ رائٹ سائزنگ کا عمل شفاف طریقہ سے آگے بڑھا رہے ہیں، کوشش ہے کہ جاری مالی سال کے اختتام تک یہ عمل مکمل ہو، مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کل بدھ کو کراچی کا اہم دورہ کریں گے

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف کل کراچی کا اہم دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف پاکستان سٹاک ایکسچینج جائیں گے، وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، چیئرمین ایف بی آر سمیت اہم وزراء مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

پاکستان اورچین کے درمیان سٹرٹیجک و اقتصادی تعلقات قائم ،امریکا بھی اہم تجارتی شراکت دار ہے ،وزیر خزانہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اورچین کے درمیان سٹرٹیجک اور اقتصادی تعلقات قائم ہیں. دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں آئندہ برسوں میں مشترکہ فائدے کے بے مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

معیشت کا پہیہ چلنا شروع، مہنگائی میں نمایاں کمی آ رہی ہے،وفاقی وزیر خزانہ

کمالیہ (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کا پہیہ چلنا شروع ہوگیا، مہنگائی میں نمایاں کمی آ رہی ہے۔ کسانوں اور دیگر سٹیک ہولڈرز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

ٹیکسز کی وصولی بہتر بنانے کیلئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا آغاز کرچکے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا آغاز کرچکے ہیں، آمدنی اور کھپت کے مطابق ٹیکس کی ادائیگی یقینی بنانے کے لیے کام جاری ہے،ہم ریونیو اہداف کے حصول کے لیے مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

ہر ایک کو ٹیکس اتھارٹی کے ساتھ ڈیل کرنا پڑے گا،وزیر خزانہ

سیالکوٹ(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم ٹیکس پالیسی کو ٹیکس کلیکشن سے بہتر بنائیں گے اور ہر ایک کو ٹیکس اتھارٹی کے ساتھ ڈیل کرنا پڑے گا۔ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس میں تاجروں سے مزید پڑھیں

سینیٹر محمد اورنگزیب

کوئی منی بجٹ نہیں آرہا ، ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کیا جائیگا،وزیر خزانہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کوئی منی بجٹ نہیں آرہا ، 12970 ارب روپے کی ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کیا جائیگا۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے نجی ٹی وی سے بات چیت مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

حکومت اپنے اصلاحاتی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے، محمد اورنگزیب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت اپنے اصلاحاتی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے، بغیر کسی خوش فہمی کے راستے پر رہنا گزشتہ 14 ماہ کے دوران حاصل مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

اے ڈی بی پاکستان کیلئے پالیسی بیسڈ لون کی منظوری پر غور کرے گا’ وزیر خزانہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے صدر سے ملاقات ہوئی ہے جس میں وزیر خزانہ نے پاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے کی حمایت پر اے ڈی بی کی شراکت کو سراہا۔ وزیر مزید پڑھیں