چینی نائب وزیر خارجہ

چین امریکہ محاز آرائی سے دنیا کو نقصان پہنچتا ہے، چینی نائب وزیر خارجہ

بیجنگ (انٹرنیشنل‌ڈیسک) چین کے نائب وزیر خارجہ شے فنگ نے پیر کے روز کہا کہ پرامن بقائے باہمی وہ بنیادی نکتہ ہے، جس پر چین اور امریکہ دونوں کو قائم رہنا چاہیے۔ انہوں نے 2023 کے حوالے سے میکرو صورتحال مزید پڑھیں