وزیر اعظم ہنگری

چینی صدر کا دورہ ہنگری تاریخی ا ہمیت کا حا مل ہے، وزیر اعظم ہنگری

بو ڈا پیسٹ (رپو رٹنگ آن لائن) ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان نے چائنا میڈیا گروپ کو دئے گئے خصوصی انٹرویو میں چینی صدر شی جن پھنگ کے دورہ ہنگری کو تاریخی قراردے دیا۔ دورے کے دوران دونوں ممالک مزید پڑھیں

راجہ ریاض

کوشش کریں گے وزیراعظم اور میں کسی ایک نام پر متفق ہوں، راجہ ریاض

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ آج وزیراعظم سے ملاقات متوقع ہے، اگلے تین دن میں نگران وزیر اعظم کا نام فائنل ہوجائے گا، مکمن ہے وزیراعظم سے کل جمعرات تک دوبارہ ملاقات ہو۔ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

اے پی سی میں کسی کا نام لینے سے منع نہیں کیا گیا تھا، پی ڈی ایم میں تمام جماعتیں متحد اور متفق ہیں ،بلاول بھٹو زرداری

ہنزہ (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شامل تمام جماعتیں متحد اور متفق ہیں ، اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں کسی شخصیت کا نام لینے سے منع مزید پڑھیں

فواد چوہدری

آنے والے چار پانچ ماہ میں وزیراعظم بڑے فیصلے کرینگے ،فواد چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آنے والے چار پانچ ماہ میں وزیراعظم بڑے فیصلے کرینگے ،عمران خان کے سوا کسی اور سے اصلاحات کی توقع نہیں رکھ سکتے، وزیراعظم مزید پڑھیں

رمیز راجا

یاسمین راشد کے بیان سے متفق ہوں ،سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیز راجا ن

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیز راجا نے کہا ہے کہ وہ یاسمین راشد کے بیان سے متفق ہیں۔ رمیز راجا نے وزیر صحت پنجاب کے بیان سے متعلق رائے شماری بھی کرائی جس کے نتائج مزید پڑھیں