حافظ نعیم الرحمان

پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں ہوسکتا، امن وامان کیلئے سب جماعتوں کو اکٹھا ہونا ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں ہوسکتا، امن اوامان کے قیام کیلئے سب جماعتوں کو اکٹھا ہونا ہوگا، ملک میں ایک بڑے ڈائیلاگ کی ضرورت ہے، مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

ملکی معیشت 90 روز میں عام انتخابات کروانے کی متحمل نہیں ، شاہد خاقان عباسی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنمااور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجاب میں انتخابات اسمبلی تحلیل کر کے کروائے گئے ہیں لیکن اس وقت اگر قومی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

حالات خراب ہوئے تو مزید افغان پناہ گزین نہیں رکھ سکتے، شاہ محمود قریشی

دوشنبے (رپورٹنگ آن لائن ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں حالات خراب ہوتے ہیں تو مزید افغان پناہ گزینوں کو رکھنے کے متحمل نہیں ہوسکتے، افغان پناہ گزینوں کی آڑ میں ایسے عناصر بھی پاکستان مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

پھر سے لاک ڈاﺅن کے متحمل نہیں ہوسکتے،فردوس عاشق اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ملک اور عوام پھر سے لاک ڈاﺅن جیسی پابندیوں کے متحمل نہیں ہوسکتے، کرونا وائرس کی چوتھی لہر سے بچاﺅ کے لیے عوام مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

عوام کورونا کی تیسری لہر کو سنجیدہ لیں، غیر ضروری ملاقاتوں سے گریز کیا جائے،گورنر پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ عوام کورونا کی تیسری لہر کو سنجیدہ لیں، غیر ضروری ملاقاتوں اور سفر سے گریز کیا جائے، پاکستان برطانیہ جیسے حالات کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ گورنر پنجابنے اپنے ویڈیو مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

ملک کورونا کی شدت کے دوران سیاسی سرگرمیوں کا متحمل نہیں ہو سکتا،اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ملک کورونا کی شدت کے دوران سیاسی سرگرمیوں کا متحمل نہیں ہو سکتا،کورونا وائرس کی دوسری لہر شدت اختیارکرتی جا رہی ہے، عوام کو احتیاطی تدابیر مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

کورونا کی دوسری لہر میں بے احتیاطی کا پاکستان متحمل نہیں ہوسکتا ہے’ ڈاکٹر عارف علوی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کورونا کی موجودہ صورتحال میں ملکی مفاد کے پیش نظر اپوزیشن کو اپنی روش بدلنا ہو گی ،کورونا کی دوسری لہر میں بے احتیاطی کا پاکستان متحمل نہیں مزید پڑھیں