ماں بیٹی سے مبینہ زیادتی

رکشہ ڈرائیور ،ساتھی کی جانب سے ماں بیٹی سے مبینہ زیادتی کے مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات ختم

لاہور( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے چوہنگ میں رکشہ ڈرائیور اور اس کے ساتھی کی جانب سے ماں بیٹی سے مبینہ زیادتی کے مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات ختم کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے انسداد دہشتگردی کے جج کو مزید پڑھیں