وزارت خارجہ

ایران ، تین یورپی ملکوں کے سفارت کاروں کی ایرانی وزارت خارجہ میں طلبی

تہران(رپورٹنگ آن لائن)ایران کی وزارت خارجہ نے برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے سفارت کاروں کو طلب کر لیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ طلبی اس وقت کی گئی جب اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایرانی جوہری پروگرام مزید پڑھیں

سالانہ امتحانات

میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغازہو گیا،وزیر تعلیم کا بوٹی مافیا کو سخت سزائوں کا عندیہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)لاہور بورڈ کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہو گیا۔ لاہور بورڈ کے تحت پہلے روز دونوں شفٹوں میں مجموعی طور پر پانچ مضامین کے امتحانات ہوئے، مارننگ شفٹ میں عربی اور جغرافیہ کے مضامین مزید پڑھیں

خواجہ سلمان رفیق

پنجاب میں2 کروڑ 33 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائینگے’ خواجہ سلمان رفیق

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے گورنمنٹ مزنگ ٹیچنگ ہسپتال لاہور میں 2025 کی پہلی سات روزہ قومی انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلی پنجاب کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

نواز شریف رائیونڈ میں بیٹھ کر فوج کی مانیٹرنگ بند کریں، بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ نواز شریف رائیونڈ میں بیٹھ کر فوج کی مانیٹرنگ بند کریں۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے آرمی چیف کے خلاف مسلم مزید پڑھیں

خواجہ آصف

افغانستان 2024 میں داعش کی بھرتیوں اور سہولت کاری کا مرکز رہا ہے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے الزمات مسترد کردیے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ کے الزامات پاکستان مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب کے دارالامان سے تمام مرد ملازمین کو ہٹانے کا حکم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو تمام دارالامان سے مرد ملازمین کو ہٹانے، شیلٹر ہومز کی مانیٹرنگ کیلئے ڈیٹا بیس اور سافٹ ویئر بنانے اور تمام دارالامان کے داخلی راستے اور احاطے میں سی سی ٹی وی کیمرے مزید پڑھیں

مریم نواز

سرکاری محکموں کی مانیٹرنگ کیلئے ٹیکنالوجی پر انحصار بڑھایا جائے،مریم نواز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سرکاری محکموں کی مانیٹرنگ بہتر بنانے کیلئے ٹیکنالوجی پر انحصار بڑھایا جائے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے چیئرپرسن چیف منسٹر ڈائریکٹوریٹ آف ایویلیوایشن، فیڈ بیک، مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم ہاؤس کو آئی ایم ایف پروگرام کے نفاذ کی مانیٹرنگ کا کام سونپنے پر غور

اسلام آباد(رپوٹںگ آن لائن)حکومت اقتصادی وزارتوں کی کارکردگی بہتر بنانے اور ان کے مابین بہتر رابطہ کاری کےلیے ایک اداراہ جاتی مکینزم قائم کرنے اور وزیراعظم ہاؤس کو آئی ایم ایف پروگرام کے نفاذ کی مانیٹرنگ کا کام بھی سونپنے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکا گیا تو الیکشن کالعدم ہوسکتا ہے،الیکشن کمیشن

کوہستان (رپورٹنگ آن لائن)کوہستان میں خواتین کی انتخابی مہم چلانے پرپابندی کیفتوے پر الیکشن کمیشن نے خبردار کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دوران انتخابات کسی خاتون کو انتخابی مہم چلانے یا ووٹ ڈالنے مزید پڑھیں

شرجیل میمن

صوبائی حکومت سمندری طوفان کی مسلسل مانیٹرنگ کر رہی ہے اس بار کلائوڈ برسٹ کے خدشات ہیں،شرجیل میمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت سمندری طوفان کی مسلسل مانیٹرنگ کر رہی ہے اس بار کلائوڈ برسٹ کے خدشات ہیں۔وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے سمندری طوفان بائپر جوائے سے متعلق بریفنگ مزید پڑھیں