یوم عاشور

شہدائے کربلا کی لازوال قربانیوں کی یاد میں یوم عاشور کل نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی رواداری کے ساتھ منایا جائے گا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہدائے کربلا کی لازوال قربانیوں کی یاد میں یوم عاشورکل( اتوار کو) کو نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی رواداری کے ساتھ منایا جائے گا، یوم عاشور کے موقع پر ملک بھر میں مجالس عزاءمنعقد ہوں گی مزید پڑھیں