مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کے لئے اعلی ترین تعلیمی ادارے میں مفت تعلیم کا اعلان کیا ہے، کارکنوں کے بچوں کو نجی یونیورسٹی کے 7 کیمپسز میں داخلہ دیا مزید پڑھیں