لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیر صدارت محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرمیں اجلاس منعقد ہوا،جس میں سیکرٹری صحت سارہ اسلم،سپیشل سیکرٹری سلمان غنی،ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹرعاصم الطاف،ایڈیشنل سیکرٹری فریداحمد، ڈاکٹرذوالفقار، ڈائریکٹر ای پی آئی ڈاکٹرمختار،پروفیسرجاویدچوہدری و دیگرافسران نے مزید پڑھیں
