ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت نے پاکستان میں 3 ائیر بیسز پر میزائل داغے ہیں، تمام اثاثے محفوظ ہیں، تم ہمارے جواب کا انتظارکرو،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشن لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان میں 3 ائیر بیسز نور خان، مرید اور شورکوٹ پر میزائل داغے ہیں تاہم پاک فضائیہ کے تمام اثاثے مزید پڑھیں