مریم نواز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی سندھ کے یوم ثقافت پرمبارکباد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے سندھ کے یوم ثقافت کے موقع پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ سندھ پاکستان اور دنیا کے کونے کونے میں موجودسندھی بہن بھائیوں کوسندھی ثقافتی دن پر مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ مزید پڑھیں

عظمی بخاری

جتھوں سے فیڈریشن پر چڑھائی کرنے سے این آر او نہیں ملتے’ عظمی بخاری

لاہور( رپورٹنگ آن لائن )صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ جتھوں سے فیڈریشن پر چڑھائی کرنے سے این آر او نہیں ملتے،تحریک انصاف کی موجودہ لیڈرشپ بزدلی کے آخری درجے پر فائز ہے،کارکنوں کو چھوڑ کر بھاگنے مزید پڑھیں

سویرا ندیم

سینئر اداکارہ سویرا ندیم کی والدہ دارِ فانی سے کوچ کر گئیں

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ سویرا ندیم کی والدہ دارِ فانی سے کوچ کر گئیں۔ سویرا ندیم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو اپنی والدہ کے انتقال کی اطلاع دی ہے۔اْنہوں مزید پڑھیں

فردوس جمال

ہمیشہ سچی ،کھری بات کرتا ہوں ، سننے والے کس انداز میں لیتے ہیں کچھ نہیں کہہ سکتا’ فردوس جمال

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)سینئر اداکار فردوس جمال نے کہا ہے کہ میں ہمیشہ سچی اور کھری بات کرتا ہوں اور سننے والے اسے کسے انداز میں لیتے ہیں میں اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا ،فن سے وابستہ لوگوں مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

پنجاب اور لاہور کا شکریہ، لاسٹ کال لاسٹ فال میں تبدیل، مریم اورنگزیب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے پنجاب اور لاہور کی عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ لاسٹ کال لاسٹ فال میں تبدیل ہو گئی ہے۔اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر نے کہا کہ عوام نے مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

انقلابی باجی بشری قوم کو جاگنے کا کہہ کر خود سوئی ہوئی ہیں،بغاوت کا سرغنہ بھی انقلاب میں شرکت نہیں کر سکتا’ عظمیٰ بخاری

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوںنے ڈی چوک میں نماز نہیں پڑھنی بلکہ حملے،فساد اور ڈکیتیاں کرنی ہیں، پنجاب کے لوگ ان کے فساد میں شریک نہیں ہونا چاہتے، یہ مزید پڑھیں

سولر پینلز

طلب میں کمی کے باعث سولر پینلز اور بیٹریوں کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)طلب میں کمی کے باعث ملک میں سولر پینل اور بیٹریوں کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی ہے ۔پاکستان میں سولر پینل کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی کے ساتھ سولر بیٹری کی قیمتوں میں قابل مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی کا چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کیلئے قائد اعظم ٹرافی کو بریک لگانے کا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کیلئے قائد اعظم ٹرافی کو بریک لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ7 سے 25 دسمبر تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ذرائع کا مزید پڑھیں