سپریم کورٹ

راوی اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ، سپریم کورٹ کا پنجاب حکومت کی اپیل پرنمبرلگانے کا حکم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن )سپریم کورٹ نے راوی اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کالعدم قراردینے کیخلاف اپیل پر رجسٹرار آفس کو پنجاب حکومت کی اپیل پر نمبر لگانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں راوی اربن مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے ریور راوی پروجیکٹ کو کالعدم قرار دے دیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے ریور راوی پروجیکٹ کو کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے کہا کہ ریور راوی پروجیکٹ پر فوری کام روک دیا جائے۔ لاہور ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں روڈا ایکٹ کی دفعہ 4 کو آئین مزید پڑھیں

شہباز شریف اور حمزہ شہباز

لاہور ہائیکورٹ ‘ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواستیں واپس لینے کی بناءپر مسترد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواستیں واپس لینے کی بناءپر مسترد کردیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اور جسٹس طارق سلیم شیخ مزید پڑھیں

کلائمٹ چینج

بچوں پر پہلے ہی بڑا بوجھ ہے۔کلائمٹ چینج کو نصاب کا حصہ نہیں بنایا جاسکتا۔ہائی کورٹ نے رٹ خارج کردی

شہبازاکمل جندران۔۔ موسمی تغیرات کو نصاب کا حصہ بنانے کے حوالے سے دائر رٹ پٹیشن لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے خارج کردی ہے۔ شہری تنویر سرور نے اپنے وکیل ایڈووکیٹ شہباز اکمل جندران اور ندیم سرور کے توسط مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ ‘دوسری شادی کرنے پر بہنوئی کےخلاف سالے کی درخواست خارج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے دوسری شادی کرنے پر بہنوئی کے خلاف سالے کی جانب سے در ج کروایا گیا مقدمہ خارج کرتے ہوئے درخواست پر فیصلہ سنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے محمد غصنفر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ ،شوگر ملز کو جرمانے کا معاملہ، وفاقی حکومت تفصیلی جواب جمع نہ کرا سکی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے شوگرملزکو جرمانے عائد کرنے کے حکم کومعطل کرنے کے حکم میں تاحکم ثانی توسیع کا حکم برقرار رکھا،وفاقی حکومت کی جانب سے تفصیلی جواب جمع نہ کرایا گیا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

والدین کو گھر سے نکالنے پر بچے کو ایک سال قید اور جرمانہ ہو سکتا ہے ،لاہور ہائیکورٹ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے تحفظ والدین آرڈیننس 2021 کے قانون پر اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ بچہ کرائے پر ہو یا گھر کا مالک، والدین کو گھر سے نکالے تو جرم ہے، والدین کو گھر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کالعدم؟ لاہور ہائی کورٹ کا اہم ترین فیصلہ۔

شہبازاکمل جندران۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شاہد جمیل نے قرار دیا یے کہ پنجاب حکومت بتائے کہ لوکل گورنمنٹ الیکشنز کب کروائے جاریے ہیں۔ ابھی تک الیکشن کمیشن کو انتخابی شیڈول اناونس کرنے کے لئے خط کیوں نہیں لکھا۔ مزید پڑھیں

چھٹیاں

پنجاب کے 24 اضلاع میں 23 دسمبر سے 6 جنوری تک چھٹیاں، نوٹیفکیشن عدالت پیش

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن لاہور ہائیکورٹ میں پیش کر دیا ، پنجاب حکومت نے چھٹیوں کو دو مختلف فیز میں تقسیم کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب مزید پڑھیں