پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر پیر تک فیصلہ کرنے کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب اور پی ٹی آئی کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم کو پیر تک فیصلہ کرنے کا حکم دے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے پرانے ٹائروں سے فیول بنانیوالے کارخانے گرانے سے روک دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پرانے ٹائروں سے فیول بنانے والے کارخانوں کو گرانے سے روکتے ہوئے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے آل پاکستان آلٹرنیٹ انرجی مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

قانون میں ترامیم ڈفرنٹلی ایبلڈ خواتین کی بحالی کیلئے گیم چینجر ثابت ہوں گی’ڈاکٹرجاویداکرم

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)نگران صوبائی وزیر محکمہ صحت ، سوشل ویلفیئر و بیت المال ڈاکٹر جاوید اکرم نے مقامی ہوٹل میں جمہوریت اور با اختیار عورت پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر ڈائریکٹرجنرل سوشل ویلفیئر مزید پڑھیں

بشری بی بی

مونس الٰہی کی اہلیہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے مونس الٰہی کی اہلیہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وفاقی سیکرٹری داخلہ سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 31 جولائی تک جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

ڈی جی ایکسائز

کوئی رعایت نہیں۔معلومات دیں۔ لاہور ہائیکورٹ نے ڈی جی ایکسائز کی رٹ پٹیشن ڈسمس کر دی۔

تنویر سرور۔ لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شمس محمود مرزا نے ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب محمد علی کی پنجاب انفارمیشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف رٹ پٹیشن ڈسمس کر دی ہے۔ پنجاب انفارمیشن کمیشن نے مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

پرویز الٰہی کی نظر بندی کیخلاف درخواستوں پر پنجاب حکومت سے جواب طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی نظر بندی اور کیمپ جیل سے منتقلی کے خلاف درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی مزید پڑھیں

بشری بی بی

ہائیکورٹ نے ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو 5 ہزار روپے تک جرمانہ کرنے کا عندیہ دیدیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو پانچ ہزار روپے جرمانہ کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے ٹریفک پولیس کو ہدایت کی ہے کہ اس پر رولز بنائیں عدالت اس پر حکم جاری کر دے گی۔ جسٹس شاہد مزید پڑھیں

بشری بی بی

شہریوں کا نام فورتھ شیڈول میں ڈالنے کیلئے طریقہ کار سخت کرنے کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے درخواست گزار کا نام فورتھ شیڈول میں ڈالنے کا اقدام کالعدم قرار دیتے ہوئے شہریوں کا نام فورتھ شیڈول میں ڈالنے کے لیے طریقہ کار سخت کرنے کا حکم دے دیا۔ ساتھ ہی مزید پڑھیں

بشری بی بی

ہائیکورٹ نے ضلع ننکانہ صاحب میں ڈسپنسریز بند کرنے کا پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے ضلع ننکانہ صاحب میں ڈسپنسریز بند کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد رضا قریشی نے محمد یوسف مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا عمر سرفراز چیمہ کو جیل میں بہتر سہولیات فراہم کرنے کا حکم

لاہور: (رپورٹنگ آن لائن) لاہورہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما و سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو جیل میں بہتر سہولیات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ مزید پڑھیں