برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی، فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے 533روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے368روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 330روپے فی درجن مزید پڑھیں

برائلر گوشت

برائلر گوشت ،فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے298روپے فی درجن ہو گئی ۔

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں2روپے اضافہ،فارمی انڈوں کی قیمت مستحکم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 2روپے اضافے سے572روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے395روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت304روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

سونے کی قیمت

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت ایک بارپھر بڑھ گئی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمتوں میں جمعہ کو پھر بڑا اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کے اضافے سے 2518ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مزید پڑھیں

برائلر مرغی

برائلر گوشت کی قیمت میں5روپے کلو اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت5روپے اضافے سے 589روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے اضافے سے406روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت260روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

بجلی

عوام کوبجلی کا نیا جھٹکا،بجلی 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)حکومت کی طرف سے مہنگائی کے ستائے عوام کو بجلی کا نیا جھٹکا ، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید 2 روپے 63 پیسے اضافے کا امکان ہے، اس حوالے سے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی مزید پڑھیں