ڈاکٹر عافیہ صدیقی

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے وائٹ ہاﺅس میں رحم کی درخواست جمع

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن ) امریکا میں 86 سال قید کی سزا کاٹنے والی پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے وائٹ ہاﺅس میں رحم کی درخواست دائر کردی گئی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں ذرائع نے تصدیق کی ہے مزید پڑھیں

حنیف عباسی

حنیف عباسی کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت سرکاری وکیل کی مصروفیات کے باعث بغیر کارروائی کے ملتوی

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ معزز جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے مزید پڑھیں

منگولیا

منگولیا کے سابق وزیراعظم ایردینیبات کو 6 سال کی سزا

اولان باتور(رپورٹنگ آن لائن)منگولیا کے سابق وزیراعظم جرگاتولگا ایردینیبات کو پیر کے روز اختیارات کے غلط استعمال پر 6 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے ۔منگولیا کے دارلحکومت اولان باتور کے ضلع سوخباتار کے جرائم کی ایک عدالت نے مزید پڑھیں

سابق فرانسیسی وزیراعظم

اہلیہ کو جعلی ملازمت دینے کے الزام میں سابق فرانسیسی وزیراعظم کو پانچ سال قید

پیرس (رپورٹنگ آن لائن )فرانس کے سابق وزیر اعظم فرانسو ویون کو اپنی بیوی کو جعلی ملازمت تفویض کرنے کے معاملے میں قصوروار ثابت ہونے پر پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق 2017ء کے صدارتی مزید پڑھیں

واشنگٹن

مجسموں کو نقصان پہنچانے والے کو 10 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے، امریکی صدر کا مظاہرین کو انتباہ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) پینٹاگون کی جانب سے دارالحکومت واشنگٹن میں مجسموں پر حملوں کو روکنے کے لیے 400 فوجی تعینات کرنے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کو خبردار کیا ہے کہ مجسموں کو نقصان پہنچانے والے کو مزید پڑھیں