انضمام الحق

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ملتوی کرکے آئی پی ایل کرائی گئی تو سوال جنم لیں گے، انضمام الحق

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ملتوی کرکے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کرائی گئی تو سوال جنم لیں گے۔ یوٹیوب مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ووسٹر میں 14 روز کے قرنطینہ کے دوران دو ،دو روزہ انٹرا اسکواڈ وارم اپ میچز کھیلیں گے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ووسٹر میں 14 روز کے قرنطینہ کے دوران دو ،دو روزہ انٹرا اسکواڈ وارم اپ میچز کھیلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم نے دو اور تین جولائی کو ٹریننگ کرنے مزید پڑھیں

تھوک سے چمکانے

گیند تھوک سے چمکانے پر پابندی سے باؤلر کو مشکل ہوگی،رمیز راجہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیزراجہ نے کہا ہے کہ گیند کو تھوک سے چمکانے پر پابندی سے فاسٹ بولر محمد عباس اور دیگر فاسٹ باؤلر کو انگلینڈ کی کنڈیشنز پر مشکلات کا مزید پڑھیں

کامران اکمل

قومی ٹیم کی نمائندگی کے وقت ڈومیسٹک کرکٹ کی کارکردگی ہی ترجیح ہونی چاہئے، کامران اکمل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے کہا ہے کہ لیگ ٹیلنٹ سامنے لانے کا اچھا پلیٹ فارم ضرور ہیں مگر قومی ٹیم کی نمائندگی کے وقت ڈومیسٹک کرکٹ کی کارکردگی کو مزید پڑھیں

ظفر گوہر

قومی کرکٹ ٹیم کے ظفر گوہر اور فزیو کلف ڈیکن نے وورسٹر شائر میں اسکواڈ کو جوائن کرلیا

مانچسٹر (رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے فزیو کلف ڈیکن نے وورسٹر شائر میں اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔ بائیں ہاتھ کے اسپنر ظفر گوہر نے بھی سیریز سے قبل تیاریوں کے لیے اسکواڈ کو جوائن کرلیا،کلف ڈیکن اور ظفر گوہر مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم

قومی کرکٹ ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کی تیسری بار کروناٹیسٹنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کی تیسری بار کروناٹیسٹنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا، دوسری کوویڈ رپورٹ نیگٹیو آنے والے کھلاڑیوں کے ٹیسٹ کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا تھا مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم

قومی کرکٹ ٹیم کے 7 کھلاڑیوں اور ٹیم منیجمنٹ کے ایک رکن کے کو ویڈ19ٹیسٹ کے نتائج مثبت آگئے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )دورہ انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ میں شامل 7 کھلاڑیوں اور ٹیم منیجمنٹ کے ایک رکن کے کو ویڈ19ٹیسٹ کے نتائج مثبت آگئے ہیں۔ جاری بیان میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے تصدیق کی گئی مزید پڑھیں

کوویڈ19ٹیسٹ

حیدر علی، حارث رؤف اور شاداب خان کے کوویڈ19ٹیسٹ کے نتائج مثبت آگئے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں حیدر علی، حارث رؤف اور شاداب خان کے کوویڈ19ٹیسٹ کے نتائج مثبت آگئے ہیں۔ پیر کو پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہاگیاکہ پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا مزید پڑھیں