شیخ انصر عزیز

نیب نے سابق مئیر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کے خلاف کرپشن معاملے پر ریکارڈ حاصل کرلیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) قومی احتساب بیورو( نیب )نے سابق میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کے خلاف موبائل ٹاورز کے ٹیکس اور اشتہاری بورڈز میں 50 ارب کی کرپشن کے معاملے پر اہم ریکارڈ حاصل کرلیا۔ سابق میئر اسلام مزید پڑھیں

نیب

کراچی،نیب نے محکمہ بلدیات کے 2 افسران کو گرفتار کرلیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) قومی احتساب بیورو (نیب)نے ملیر کے 2 سابق ضلعی میونسپل کمشنرز کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب)نے محکمہ بلدیات کے 2 افسران رحمت اللہ شیخ اور منظور عباسی کو اتوار مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

ریلوے اراضی کیس، نیب کا خواجہ سعد رفیق کیخلاف انکوائری بند کرنے کا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب)لاہور نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کے خلاف ریلوے اراضی سے متعلق انکوائری بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈی جی نیب نے خواجہ سعد رفیق کے خلاف ریلوے اراضی مزید پڑھیں

احسن اقبال

قومی احتساب بیورو ایک آنکھ سے محروم، اسے صرف اپوزیشن نظر آتی ہے،احسن اقبال

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نیب کو سیاسی انتقام کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے، قومی احتساب بیورو ایک آنکھ سے محروم ہے اسے صرف اپوزیشن نظر آتی مزید پڑھیں

نصرت شہباز

منی لانڈرنگ، اثاثہ جات ریفرنس،نصرت شہباز اور رابعہ عمران کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس میں شہبازشریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور بیٹی رابعہ عمران کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ احتساب عدالت لاہور نے قومی احتساب بیورو ( مزید پڑھیں

چوہدری برادران

چوہدری برادران کیخلاف20سال پرانی نیب انکوائری بند کر دی گئی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویزالہی کے خلاف20سال پرانی بینکوں سے نادہندگی کی انکوائری بند کردی ۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب لاہور نے انکوائری بند کرنے کی رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع کرائی جس میں مزید پڑھیں

چیئرمین نیب

وائٹ کالر کرائمز کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے، چیئرمین نیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے وائٹ کالر کرائمز کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے،نیب سارک اینٹی کرپشن فورم کا چیئرمین ہے، نیب کو 2019 میں 53ہزار 643شکایات موصول ہوئیں جبکہ مزید پڑھیں

شہبازخاندان

شہبازخاندان کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں وعدہ معاف گواہ سامنے آگئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) شہباز شریف خاندان کے خلاف قومی احتساب بیورو کی جانب سے دائر کیے گئے منی لانڈرنگ ریفرنس میں وعدہ معاف گواہ سامنے آگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب نے شہبازشریف خاندان پر جرم ثابت کرنے کےلیے مزید پڑھیں

جعلی اکاونٹس کیس

جعلی اکاونٹس کیس کے مرکزی ملزم انور مجید کی ضمانت منظور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے جعلی اکاونٹس کیس کے مرکزی ملزم انور مجید کی ضمانت منظور کر تے ہوئے ان کانام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم دیدیا،عدالت نے انور مجید کو پاسپورٹ رجسٹرار آفس میں مزید پڑھیں

وائٹ کالر کرائم

نیب کا وائٹ کالر کرائم کی موثر تفتیش کے لئے سپیشل سیل قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی ہدایت پروائٹ کالر کرائم کی موثر تفتیش کے لئے فوری طور پر ایک سپیشل سیل قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب ذرائع کے مزید پڑھیں