نیب

نیب نے مریم نواز کی درخواست ضمانت خارج کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب)نے مریم نواز کی درخواست ضمانت خارج کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا،نیب لاہور نے لاہور ہائی کورٹ میں دائر کردہ درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ مریم نواز لاہور ہائی کورٹ مزید پڑھیں

خواجہ آصف

منی لانڈرنگ کیس، خواجہ آصف کو بھاری رقوم منتقل کرنے والے 8 افراد کو شامل تفتیش کر لیا گیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو بھاری رقوم منتقل کرنے والے 8 افراد کو بھی شامل تفتیش کر لیا گیا، تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف کے خلاف منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس میں قومی مزید پڑھیں

براڈ شیٹ

براڈ شیٹ نیب تنازع،لندن میں حکومت پاکستان کے ایک بینک میں موجود اکاونٹس پھر منجمد

لندن (رپورٹنگ آن لائن) برطانوی فرم براڈ شیٹ اور قومی احتساب بیورو (نیب)کے درمیان تنازع کے باعث حکومت پاکستان کے لندن کے ایک پاکستانی بینک میں موجود اکاونٹس پھر منجمد کر دیے گئے۔ براڈ شیٹ کی درخواست پر ہائیکورٹ کا مزید پڑھیں

مریم نواز

جاتی امرہ اراضی کیس ،نیب نے مریم نواز کو 2مارچ کو طلب کر لیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) قومی احتساب بیورو(نیب) نے نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کو جاتی امرہ اراضی کیس میں طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب کی مریم نواز کو2مارچ صبح 11بجے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کےسامنے پیش ہونے مزید پڑھیں

اساتذہ

نیب نے سندھ میں اساتذہ کی غیرقانونی بھرتیوں کی تحقیقات شروع کردیں، عدالت کے حکم پر اساتذہ کا ریکارڈ طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) قومی احتساب بیورو(نیب) نے سندھ میں اساتذہ کی غیرقانونی بھرتیوں کی تحقیقات شروع کر تے ہوئے ہائی کورٹ کے حکم پر غیر قانونی بھرتیاں کرنے والوں کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ صوبائی حکومت نے تفصیلات مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

منی لانڈرنگ کیس،نیب نے حمزہ شہباز کی ضمانت کی مخالفت کر دی

لاہور رپورٹنگ آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب )نے منی لانڈرنگ کیس اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی ضمانت کی مخالفت کر دی اور کہا حمزہ شہباز نے منی لانڈرنگ کی اور ناجائز اثاثے بنائے، ان کے کیس میں مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی کا نیب سے وزیر اعظم کے بیان کا نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پیپلز پارٹی نے قومی احتساب بیورو (نیب)سے وزیر اعظم عمران خان کے بیان کا نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا،پیپلز پارٹی کے رہنما نیئر حسین بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ

منی لانڈرنگ اور غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس،شہباز شریف کی اہلیہ کو جواب الجواب جمع کرانے کی اجازت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ اور غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس میں مفرور قرار دینے کی کارروائی کے خلاف شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کے وکیل کو قومی احتساب بیورو (نیب) کے جمع کرائے مزید پڑھیں

میگا کرپشن مقدمات

نیب کی 179میگا کرپشن مقدمات کے منطقی انجام کے حوالے سے بعض میڈیا رپورٹس کی تردید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) قومی احتساب بیورو ( نیب )نے 179میگا کرپشن مقدمات کے منطقی انجام کے حوالے سے بعض میڈیا رپورٹس کی تردید کرتے ہوئے ان کو بے بنیاد،من گھڑت اور نیب کے خلاف جار ی پراپیگنڈہ مہم مزید پڑھیں

آصف زرداری

سپریم کورٹ، آصف زرداری کی ریفرنس منتقلی درخواستوں پر نیب کو نوٹس جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے آصف زرداری کی نیب ریفرنسز اسلام آباد سے کراچی منتقلی کی درخواستوں پر قومی احتساب بیورو کو نوٹس جاری کر دیا، عدالت نے فریال تالپور سمیت تمام ملزمان کو بھی نوٹس مزید پڑھیں