میکرون

فرانسیسی صدر میکرون کی اپنے قریبی عزیز پر حملے کی شدید مذمت

پیرس (رپورٹنگ آن لائن )فرانسیسی صدر عمانویل میکرون نے ملک میں غم وغصے کا سبب بننے والی نام نہاد پنشن اصلاحات کے خلاف مظاہرے کے موقع پر اپنی اہلیہ بریجیٹ کے بھتیجے پر حملے کی مذمت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں