امیر مقام

کشمیری عوام کسی صورت اپنی کاز سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، امیر مقام

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر گلگت بلتستان وسیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کسی صورت میں بھی اپنی کاز سے پیچھے نہیں ہٹیں گے. 5 اگست کے ظالمانہ بھارتی اقدام سے کشمیریوں مزید پڑھیں