مونس الہٰی

دہرے قتل کا مقدمہ: سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی اشتہاری قرار

گجرات(رپورٹنگ آن لائن) رہنما تحریک انصاف و سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الہٰی کو عدالت نے دہرے قتل کے مقدمہ میں اشتہاری قرار دے دیا۔گجرات کے ایڈیشنل سیشن جج میاں جاوید اکرم نے چودھری مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دیا، مزید پڑھیں

شیخ رشید

صدر زرداری قتل سازش کیس، شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری کو قتل کرنے کی سازش سے متعلق کیس میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم

حزب اللہ کی مجھے قتل کرنے کی کوشش بڑی سنگین غلطی ہو گی ،اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایران پر الزام لگایا ہے کہ کہ اس کی حمایت یافتہ حزب اللہ نے میرے گھر پر حملہ کر کے مجھے قتل کرنے کی سازش کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

شکیب الحسن

بنگلا دیشی کرکٹر شکیب الحسن پر قتل کا مقدمہ درج

ڈھاکہ (رپورٹنگ آن لائن)بنگلا دیش کے کرکٹر شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن پر گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام ہے۔بنگلا دیشی میڈیانے بتایا کہ مقتول مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

فلسطین اور غزہ کی صورتحال پر عالمی اداروں کا ضمیر جاگنا چاہیے ،وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے اسماعیل ہنیہ کے قتل کی شدید مذمت کرتیہوئے کہا ہے کہ عالمی اداروں کا فلسطین اور غزہ کی صورتحال پر ضمیر جاگنا چاہیے ، آئی پی پیز کی کپیسٹی پیمنٹ سمیت بجلی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی میں حماس رہنما اسمٰعیل ہنیہ کے قتل کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ منظور’غزہ میں فائربندی کا مطالبہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی نے حماس رہنما اسمٰعیل ہنیہ کے قتل کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا، وزیر خارجہ اسحق ڈار نے اسمبلی اجلاس کے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ میں مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسماعیل ہنیہ کے قتل پر اسرائیل کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی کابینہ نے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ واشگاف الفاظ میں اظہار یکجہتی کرتے ہوئے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل پر اسرائیل کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کی ہے اوروزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دھرنا مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

اسرائیل جنگی جرائم میں ملوث ، پاکستان اسماعیل ہنیہ کے قتل کی شدید مذمت کرتاہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل جنگی جرائم میں ملوث ہے ،غزہ کی صورتحال تشویش کا شکار ہے،حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں ، ، اسرائیلی مہم مزید پڑھیں