شیخ رشید

پنجاب میں سیٹلمنٹ ہوچکی ہے، بلوچستان اور کے پی میں بھی شام تک ہوسکتی ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے سینیٹ الیکشن سے قبل حکومت کو بلوچستان اور خیبرپختونخوا سے اچھی خبریں آنے کی نوید سنائی ہے۔ منگل کو وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں