دفتر خارجہ

پاک افغان سرحد کی قانونی حیثیت پر من گھڑت دعوے جغرافیائی حقائق تبدیل نہیں کر سکتے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)دفتر خارجہ نے ڈیورنڈ لائن کے حوالے سے افغانستان کے نائب عبوری وزیر خارجہ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک افغان سرحد کی قانونی حیثیت کے حوالے سے کسی بھی قسم کے خود مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

الیکشن التوا کی قرارداد کی قانونی حیثیت نہیں ، بلے کے نشان پر سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول ہو گا ، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن ) تحریک انصاف کے چئیرمین بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ 14 سینیٹرز کی موجودگی میں سینٹ میں الیکشن التوا کی قرارداد پاس ہونے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا مزید پڑھیں

ماں بیٹی سے مبینہ زیادتی

عدالت وزیراعلیٰ کے الیکشن کی قانونی حیثیت نہیں جانچے گی‘ لاہور ہائیکورٹ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے5 رکنی بینچ نے حمزہ شہباز کے بطور وزیراعلیٰ حلف کےخلاف اپیلوں پر سماعت کےدوران قرار دیا کہ عدالت وزیر اعلیٰ کے الیکشن کی قانونی حیثیت نہیں جانچے گی بلکہ صرف سنگل بینچ کے حلف مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

زبانی معاہد ے کے وقت گواہوں کاموجودہونالازمی ہے، گواہوں کے بغیر زبانی معاہدے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں

ملتان (رپورٹنگ آن لائن) لاہورہائیکورٹ ملتان بینچ نےزبانی معاہدے کی قانونی حیثیت سے متعلق بڑا قانونی نکتہ طے کر تے ہوئے کہا ہے کہ زبانی معاہد ے کے وقت گواہوں کاموجودہونالازمی ہے، گواہوں کے بغیر زبانی معاہدے کی کوئی قانونی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کی سیکریٹری ہاوسنگ اور جنید ماگڈا کو پلاٹس کی قانونی حیثیت کی دستاویزات پیش کرنے کیلئے ایک ماہ کی مہلت

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے سیکریٹری ہاوسنگ اور جنید ماگڈا کو پلاٹس کی قانونی حیثیت سے متعلق دستاویزات پیش کرنے کیلئے ایک ماہ کی مہلت دے دی،چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ ملک میں بیشتر بلیک اکانومی مزید پڑھیں

جام کمال خان

مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا سلسلہ جاری ہے، جام کمال خان

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا سلسلہ جاری ہے،متنازع علاقے کی جغرافیائی حیثیت کو تبدیل کرنا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے خلاف ورزی ہے۔ جمعرات مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

صرف ٹینٹ لگانے سے قیمتیں کنٹرول نہیں ہوتیں،قانون میں کیا گنجائش ہے حکومت رمضان بازار اور لائنیں لگوا سکتی ہے’ لاہور ہائیکورٹ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکور ٹ نے رمضان بازاروں میں چینی کی فروخت سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے رمضان بازاروں کی قانونی حیثیت پر نوٹس لے لیا جبکہ فاضل عدالت نے سیکرٹری انڈسٹریز ،ڈپٹی کمشنر اوردیگر کو چینی مزید پڑھیں

روانڈا کے طلبا

امریکہ میں روانڈا کے طلبانئی ویزہ پالیسی کی وجہ سے غیر یقینی صورتحال سے دوچار

کی گالی (رپورٹنگ آن لائن)روانڈا کے ایک اعلی سفارتکار نے رواں ہفتے کے اختتام پر امریکہ میں روانڈا کے طلبا سے کہا ہے کہ وہ غیر یقینی صورتحال کے لئے تیار رہیں کیونکہ ٹرمپ انتطامیہ نے بین الاقوامی طالب علموں مزید پڑھیں

تھائی لینڈ کی کابینہ

تھائی لینڈ کی کابینہ نے ہم جنس پرست یونینوں کو قانونی حیثیت دینے بارے دو مسودوں کی منظوری دیدی

بنکا ک (رپورٹنگ آن لائن)تھائی لینڈ کی کابینہ نے دو مسودوں کی منظوری دے دی ہے جو ہم جنس پرست یونینوں کو قانونی حیثیت دیتی ہیں کہ وہ متفاوت شادیوں کی طرح ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں