پاکستان

لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کرنیوالوں کیخلاف کارروائی ہوگی، ممتاززہرہ بلوچ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر لندن میں ہونے والے حملے کی تحقیقات کر رہے ہیں، حملہ آوروں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی، پاکستان مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ

لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملہ، وزیرداخلہ کی مذمت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملہ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے افسوسناک واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میںوفاقی وزیر داخلہ محسن مزید پڑھیں

شبلی فراز

قاضی فائز عیسیٰ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف فیصلے دیے،شبلی فراز

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف فیصلے دئیے۔سینیٹ کے اجلاس کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے شبلی مزید پڑھیں

جسٹس منصور علی شاہ

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے شتر مرغ کی طرح ریت میں سر رکھ کر عدلیہ میں مداخلت کے دروازے کھول دیے،جسٹس منصور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ کے جج ،جسٹس منصور علی شاہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو ایک اور خط لکھ دیا جس میں انہوں نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پر الزامات عائد کیے ہیں۔خط میں انہوں نے مزید پڑھیں

قاضی فائز عیسیٰ

انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔انصاف کی رسائی سب کے لیے کے عنوان سے منعقدہ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

قاضی فائز عیسیٰ

پاکستان میں میڈیا، صحافیوں کے ساتھ کیا ہوا، اِس پر کتابیں لکھی جاسکتی ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے صحافیوں کو جاری نوٹسز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ پاکستان میں میڈیا مزید پڑھیں

ایوان صدر

نئے صدر مملکت کی تقریب حلف برداری کل ہوگی، دعوت نامے جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان کے نئے صدر کی تقریب حلف برداری کل ہوگی۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق حلف برداری کی تقریب اتوارکو شام 4 بجے ایوان صدر میں ہوگی جہاں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نومنتخب مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کے ایک فیصلے سے الیکشن پھر ڈی ریل ہو سکتے تھے: چیف جسٹس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے ایک فیصلے سے الیکشن پھر ڈی ریل ہو سکتے تھے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس سردار طارق مسعود کی ریٹائرمنٹ پر فل کورٹ مزید پڑھیں

قاضی فائز عیسیٰ

فوج اپنا کام کرے عدالتیں اپنا کام کریں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں دفاعی زمینوں پر کمرشل سرگرمیوں کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ سب کو اپنے مینڈیٹ میں رہنا چاہیے، فوج مزید پڑھیں

قاضی فائز عیسیٰ

عوام کے پیسے سے چلنے والا ہر ادارہ عوام کا ہے، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ عوام کے پیسے سے چلنے والا ہر ادارہ عوام کا ہے،عدالتی فیصلوں اور کارروائیوں کی معلومات عوام تک پہنچتی ہے، معلومات مزید پڑھیں