قادرخان مندوخیل

پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کی مخالفت کرتا ہوں،قادرخان مندوخیل

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قادر خان مندو خیل نے کہاہے کہ تحریک انصاف سے انتخابی نشان لینے کے فیصلے کی حمایت نہیں کرسکتے، پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کی مخالفت کرتا ہوں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما مزید پڑھیں