فاسٹ بولر محمد عباس

فاسٹ بولر محمد عباس نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں سابق کپتان عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا۔ محمد عباس فرسٹ کلاس کرکٹ میچ میں 13ویں مرتبہ 10 وکٹیں حاصل کرکے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مزید پڑھیں

سرفراز احمد

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر سرفراز احمد اور عثمان صلاح الدین پر جرمانہ عائد

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)کراچی میں جاری قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے میچ میں کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کیلئے مقررہ ضابطہ اخلاق کے لیول ون کی خلاف ورزی کرنے پرسندھ کے کپتان سرفراز احمد پر میچ فیس مزید پڑھیں

فواد عالم

قائداعظم ٹرافی کا پہلا میچ جیتنے پر سندھ ٹیم کے بیٹسمین فواد عالم کاخوشی کا اظہار

کراچی ( ر پورٹنگ آن لائن)قائداعظم ٹرافی کا پہلا میچ جیتنے پر سندھ ٹیم کے بیٹسمین فواد عالم نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد دی ہے۔سوشل میڈیا اکائونٹ پر فواد عالم نے میچ جیتنے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

میچز کو نتیجہ خیز بنانے کی غرض سے قائد اعظم ٹرافی کا نیا پوائنٹ سسٹم متعارف

کراچی( ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نےاتوار25 اکتوبر سے شروع ہونے والے پاکستان کے پریمیئرکرکٹ ٹورنامنٹ، قائد اعظم ٹرافی کیلئے نیا مگر مقابلے سے بھرپور پوائنٹ سسٹم متعارف کروادیا ہے،نئے پوائنٹ سسٹم کو متعارف کروانے کا مقصد ایونٹ کے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

کوویڈ 19 پرٹوکولز کے تحت منعقدہ نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے کامیاب انعقاد پر پی سی بی مسرور

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ اس نے ایک بار پھر اپنی آپریشنل صلاحیت اور قابلیت کا بھرپورمظاہرہ کرکے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے کامیاب انعقاد کو یقینی بنایا ہے، اس دوران ٹورنامنٹ میں شریک نوجوان مزید پڑھیں

مصباح الحق

زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے عبداللہ شفیق سمیت 22 رکنی ممکنہ اسکواڈ کا اعلان

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے زمبابوے کے خلاف ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے پاکستان کے 22 رکنی ممکنہ اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، انہوں نے پچاس اوورز پر مزید پڑھیں