کامران ٹیسوری

مودی کو خبردار کرتا ہوں پیار کرو گے تو پیار کریں گے، آنکھیں دکھا گے تو آنکھیں نکال لیں گے،گورنرسندھ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نریندر مودی کو خبردار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پیار کرو گے تو پیار کریں گے اور اگر آنکھیں دکھائو گے تو آنکھیں نکال لیں گے، ہماری افواج کا ریکارڈ ہے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پْرتشدد رویئے قوم اور ملک کیلئے باعث شرم ہیں ،وزیر دفاع خواجہ آصف

سیالکوٹ (رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پْرتشدد رویئے قوم اور ملک کیلئے باعث شرم ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان میں تمام لوگ مذہبی یگانگت اور رواداری مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف

قائد اعظم نے وہ کر دکھایا جسے لوگ ناممکن سمجھتے تھے’ شہباز شریف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قائد اعظم نے وہ کر دکھایا جسے لوگ ناممکن سمجھتے تھے۔ قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر جاری کیے گئے پیغام میں شہباز شریف نے کہا مزید پڑھیں

محمّد حیات ظفر

پی ایم ڈی سی کے سابق صدر اور یو ایچ ایس کے پہلے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمّد حیات ظفر کی برسی 27 دسمبر کو منائی جائیگی

لاہور25دسمبر(زاہد انجم سے)پرنسپل پی جی ایم آئی ;/;اے ایم سی و لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر کے والد محترم پروفیسر ڈاکٹر محمد حیات ظفر کی20ویں برسی 27دسمبر بروز جمعۃ المبارک اُن کے آبائی گاؤں سلطان محمود مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی کی مسیحی برادری کو مبارکباد, ان کا ملک کی ترقی و خوشحالی میں کردار قابل تحسین ہے، سردار ایاز صادق

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ حضرت عیسیٰ برگزیدہ پیغمبر ہیں، ان کا یوم پیدائش ہم سب کے لئے باعث سعادت مزید پڑھیں

عامر میر

قائد اعظم نے اپنی ولولہ انگیز قیادت سے پاکستان کے خواب کی تعبیر کی’ عامر میر

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قائد اعظم نے اپنی ولولہ انگیز قیادت سے پاکستان کے خواب کی تعبیر کی۔ مزید پڑھیں

عارف علوی

پاکستان کو عظیم ملک بنانے کیلئے تمام تر توجہ تعلیم کی فراہمی اور غربت کے خاتمے پر مرکوز کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو ان کے یوم وفات پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک عظیم ملک بنانے مزید پڑھیں

وزیراعظم

تحریک آزادی کے دنوں کی مشکلات 76 سال سے ہمارا پیچھا کررہی ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کے دنوں کی مشکلات مختلف صورتوں میں 76 سال سے ہمارا پیچھا کر رہی ہیں۔ ایک ٹویٹ میں شہباز شریف نے لکھا کہ تصور سے لیکر قیام مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

قائد اعظم کے اصول ایمان ،اتحاد اور تنظیم قوم کے لئے مشعل راہ ہیں،وزیر اعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمدشہبازشریف نے کہا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے اصول ایمان ،اتحاد اور تنظیم قوم کیلئے مشعل راہ ہیں، قائد نے قوت ارادی، سوچ اور جدوجہد کے ذریعے تاریخ کا دھارا بدل دیا، مزید پڑھیں

چودھری پرویز الہی

آزاد وطن قائد اعظم کا قوم پر عظیم احسان، کبھی فراموش نہیں کر سکتے،پرویز الہی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ قائد اعظم عظیم سیاسی مدبر تھے جنہوں نے تاریخ کے دھارے کو یکسر بدل دیا۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت پر مزید پڑھیں