سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ،مہران ٹائون فیکٹری میں آتشزدگی،کے ایم سی سینئر افسر اور نمائندہ ایڈووکیٹ جنرل سندھ کو تیاری کے ساتھ پیش ہونے کی ہدایت

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے مہران ٹان فیکٹری میں آتشزدگی سے 16 مزدوروں کی ہلاکت سے متعلق واقعہ کی تحقیقات کیلئے درخواست پر کے ایم سی سینئر افسر اور نمائندہ ایڈوکیٹ جنرل سندھ کو تیاری کے ساتھ پیش ہونے کی مزید پڑھیں