بانی پی ٹی آئی

میرا فیض حمید سے کوئی تعلق نہیں، فیض حمید ہمارا اثاثہ تھا جسے ضائع کردیا گیا،بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ میرا فیض حمید سے کوئی تعلق نہیں، جنرل فیض حمید ہمارا اثاثہ تھا جسے ضائع کردیا گیا، جنرل فیض حمید کا احتساب کر رہے ہیں اچھی بات ہے لیکن مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

فیض حمید کے معاملے پرسیاست نہیں کرنی چاہیے، یہ فوج کا اندرونی معاملہ ہے، بیرسٹر گوہر

بونیر (رپورٹنگ آن لائن )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ فیض حمید کے معاملے پرسیاست نہیں کرنی چاہیے، یہ فوج کا اندرونی معاملہ ہے،بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے ہرمحاذ پرجدوجہد جاری رکھیں مزید پڑھیں

آرمی چیف

دشمن عناصر کا عوام اور فوج کے درمیان خلیج پیدا کرنے کیلئے جعلی خبریں اور گھناﺅنا پروپیگنڈہ خطرناک ہے،آرمی چیف

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر کی جانب سے عوام اور فوج کے درمیان خلیج پیدا کرنے کیلئے جعلی خبریں اور گھناﺅنا پروپیگنڈہ خطرناک ہے، سابق فوجیوں اورقوم کی غیر متزلزل مزید پڑھیں

عمران خان

جنرل فیض کی گرفتاری فوج کا اندرونی معاملہ، پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں، عمران خان

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جنرل فیض کی گرفتاری کو فوج کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں وکلاء رہنماؤں نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی، جس کے بعد بانی پی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فوج سے اکیلے بات کرنے کا فائدہ نہیں، گرینڈ ڈائیلاگ کرنا ہو گا، فواد چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم نے فوج سے رابطے نہ رکھ کر غلطی کی، اگر رابطے رکھتے تو غلط فہمیاں اتنی نہ بڑھتیں لیکن پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کو مزید پڑھیں

بولیویا

بولیویا، عوام کی مداخلت کے بعد فوجی بغاوت ناکام، عوام احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئی

لاپاز(رپورٹنگ آن لائن)بولیویا کے دارالحکومت لا پاز میں صدارتی محل پر فوجیوں کے قبضے کے چند گھنٹوں بعد عوام احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئی جس کے بعد پولیس نے بغاوت کی کوشش کرنے والے رہنما کو گرفتار کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں