محمد اشتیہ

اسرائیل نے اونروا کیخلاف مہم برپاکررکھی ہے،فلسطینی وزیراعظم

مقبوضہ بیت المقدس(رپورٹنگ آن لائن)فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل اونروا کے خلاف بین الاقوامی مہم چلا رہا ہے۔ ریلیف ایجنسی کے لیے فنڈنگ روکنا بہت خطرناک ہو گا۔ جن ممالک نے اس کی امداد روکنے مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

اقوامِ متحدہ کی اونروا کیلئے فنڈنگ جاری رکھنے کی درخواست

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے امدادی ادارے اونروا کے لیے فنڈنگ جاری رکھنے کی درخواست کر دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتیرس نے کہا کہ مختلف مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 18.5 فیصد رہے گی، آئی ایم ایف کا انتباہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)آئی ایم ایف نے پاکستانی عوام کے لیے خطرے کی گھنٹیاں بجا دیں، پاکستان میں مہنگائی 18.5 فیصد کی بلند شرح پر رہے گی جبکہ دیہی علاقوں میں مہنگائی کی شرح 25.9 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں

نیڈ پرائس

آئی ایم ایف فنڈنگ کی راہ کھولنے کیلئے پاکستان کو ہی فیصلے کرنا ہونگے،امریکا

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن ) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف فنڈنگ کی راہ کھولنیکے لیے بلآخر پاکستان کو ہی فیصلے کرنا ہوں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بریفنگ مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کو گھٹیا آدمی قرار دے دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کو گھٹیا آدمی قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں شرم ہی نہیں آتی، کبھی توشہ خانہ کا کیس آ جاتا ہے، کبھی مزید پڑھیں

حسان خاور

جمیعت علمائے اسلام کے دفاتر کے باہر تختیاں لگی ہوئی ہیں کہ فنڈنگ لیبیا سے آئی، حسان خاور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسان خاور کہا ہے کہ جمیعت علمائے اسلام کے دفاتر کے باہر تختیاں لگی ہوئی ہیں کہ فنڈنگ لیبیا سے آئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ مزید پڑھیں