مریم نواز شریف

عالمی برادری کو نہتے فلسطینیوں کے قتل عام پر جاگنا ہو گا، مریم نواز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو نہتے فلسطینیوں کے قتل عام پر جاگنا ہو گا۔ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے عالمی دن پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا مزید پڑھیں

غزہ

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری،48 گھنٹوں میںمزید 40 شہید، سیکڑوں زخمی

غزہ(رپورٹنگ آن لائن)سرکاری میڈیا آفس نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران وسطی غزہ کے نصیرات کیمپ اور اس کے گردونواح میں میں متعدد قتل عام کیے، جن میں درجنوں خواتین اور بچوں سمیت مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

اقوامِ متحدہ فلسطینیوں و کشمیریوں کو حق دلانے میں کردار ادا کرے، مریم نواز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ فلسطینیوں و کشمیریوں کو حق دلانے میں کردار ادا کرے۔اقوام متحدہ سے منسوب دن پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ اقوامِ متحدہ مزید پڑھیں

غزہ

غزہ میں لگ بھگ 2 لاکھ فلسطینی شہید ہوچکے، آسٹریلوی میڈیا کا دعوی

کینبرا(رپورٹنگ آن لائن)آسٹریلوی میڈیا نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ غزہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی اصل تعداد بہت زیادہ ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق غزہ میں لگ بھگ 2 لاکھ فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔رپورٹ میں کہا مزید پڑھیں

غزہ

غزہ میں اسرائیلی جنگ کے دوسرے سال کا پہلا ہفتہ، 42065 فلسطینی قتل 97886 زخمی

غزہ(رپورٹنگ آن لائن)دوسرے سال میں داخل ہو چکی اسرائیلی جنگ کے دوران اسرائیلی فوج غزہ میں کم از کم 42065 فلسطینیوں جو قتل کرنے میں کامیاب ہو چکی ہے۔ اس امر کا اظہار غزہ میں قائم فلسطینی وزارت صحت کے مزید پڑھیں

وزیراعظم

اسرائیلی ظلم کے شکار فلسطینیوں کی مدد جاری رکھیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیلی ظلم و جبر کے شکار فلسطینی بہن بھائیوں کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی مدد جاری رکھے گا۔فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے دن کے موقع پر اپنے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اسرائیلی حملے اب بے لگام ہیں ،اقوام متحدہ

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ نے کہاہے کہ اسرائیلی حملے اب بے لگام ہیں ،فلسطینیوں کا عمارتوں کے ملبے میں رہنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

اسرائیل انسانیت سوز مظالم کے ذریعے فلسطینیوں کی نسل کشی کرنا چاہتا ہے، سردار ایاز صادق

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ اسرائیل انسانیت سوز مظالم کے ذریعے فلسطینیوں کی نسل کشی کرنا چاہتا ہے، اسرائیل عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی کر رہا مزید پڑھیں

اروندھتی رائے

بھارت غزہ میں ہونیوالی نسل کشی میں براہ راست ملوث ہے،اروندھتی رائے

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن)دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا نام نہاد دعوے دار بھارت خود اسرائیل کے ساتھ مل کر معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث ہے۔ امن کے علٰمبردار کے لبادے میں مودی کے بھارت نے مزید پڑھیں