مولانا فضل الرحمان

اسرائیل درندوں نے درندگی کی انتہاء کردی ہے،فلسطینی آبادی پر بھیڑیوں کی طرح حملہ آورہے،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ اسرائیل درندوں نے درندگی کی انتہاء کردی ہے،فلسطینی آبادی پر بھیڑیوں کی طرح حملہ آورہے،عالمی برادری اور خصوصاً مسلم اْمّہ اسرائیل کے اس غیر انسانی طرزعمل کا مزید پڑھیں